: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منچسٹر 12 اگست ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کے ما یہ نا ز کر کٹ کھلا ڑی سنیل گوا سکر منچسٹر سے لند ن جا تے ہو ئے سڑ ک حا دثہ میں با ل با ل بچ گئے۔ ذ را ئع کے مطا بق ‘ گو ا سکر
کمنٹر یٹر ما رک نکو لا س کے ساتھ سفر کر ر ہے تھے جبکہ ا نکی کا ر دو سری کار سے ٹکر ا گئی ۔ اس حا د ثہ میں سنیل گو ا سکر کی گا ڑی مکمل طو ر تبا ہ ہو گئی ۔ گو اسکر نے ڈ یلی ا خبا ر سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ ‘خدا نے مجھے بچا لیا ‘ ۔